پشاور میں 2013ءکے دوران دہشت گردی کے 61 واقعات، 283 افراد جاں بحق، 650 سے زائد زخمی ہوئے، رپورٹ

پشاور میں 2013ءکے دوران دہشت گردی کے 61 واقعات، 283 افراد جاں بحق، 650 سے زائد زخمی ہوئے، رپورٹ

پشاور(این این آئی) 2013 دہشت گردی کے حوالے سے پشاور پر بھاری ثابت ہوا، شہر اور مضافات میں دہشت گردی کے چھوٹے بڑے 61 واقعات ہوئے جن میں 283افراد جاں بحق اور 650 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
رپورٹ

ای پیپر دی نیشن