نیو یارک (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب من موہن سنگھ نے ملاقات کے آغاز میں خیرسگالی کے الفاظ پنجابی میں ادا کئے۔ نجی وی کے مطابق منموہن سنگھ نے نواز شریف سے گفتگو میں کہا کہ ”کی حال اے، تسی ٹھیک او“ جس پر وزیراعظم نواز شریف نے جواب میں کہا کہ ”شکر اے اللہ دا، تسی سناﺅ تہاڈا کی حال اے۔“
خیرسگالی/ پنجابی