فیصل آباد: عدالت پیشی پر جاتی خاتون پر مخالفین کا حملہ، ٹوکوں، چھروں سے ہاتھ کاٹ دیا، حالت تشویشناک

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) عدالت میں پیشی پر جاتے ہوئے مخالفین نے خاتون پر حملہ کرکے ٹوکوں اور چھروں سے اس کا ہاتھ کاٹ دیا۔ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ تھانہ نوشرہ میں درج کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...