پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی سابق ایس پی سی آئی ڈی حیات خان چل بسے

Sep 30, 2014

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سابق ایس پی سی آئی ڈی حیات خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ سابق ایس پی سی آئی ڈی حیات خان کو جمعہ کی شام پشاور کے علاقے حیات آباد میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔

مزیدخبریں