ایشینز گیمز میں شرکت کیلئے رگبی ٹیم کوریا پہنچ گئی

Sep 30, 2014

لاہور (نمائندہ سپورٹس)پاکستان رگبی ٹیم انچیون ایشین گیمز رگبی سیونز ایونٹ میں شرکت کیلئے کوریا پہنچ گئی۔ پاکستان رگبی ٹیم میں 12 کھلاڑی اور تین آفیشلز شامل ہیں۔آج 30 ستمبر کو پاکستانی ٹیم پہلا میچ ہانگ کانگ اور دوسرا میچ چین کے خلاف کھیلے گی۔

مزیدخبریں