انچیون(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم ایشین گیمز میں ٹائٹل کے دفاع کے لئے آج سیمی فائنل میں ملائیشیا کے مد مقابل ہوگی۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق یہ میچ دن تین بجے شروع ہوگا۔
ایشینز گیمز : پاکستان ہاکی ٹیم آج ملائیشیا کے ساتھ سیمی فائنل کھیلے گی
Sep 30, 2014