لندن (بی بی سی اردو) کیا مردوں اور خواتین کے دماغ میں کوئی فرق ہے یا دماغ جنس سے بالاتر ہو کر ایک ہی طرح کام کرتا ہے؟۔ بی بی سی ہورائزن نے اس سوال کا جواب جاننے کے کوشش کی ہے۔ اس سوال پر کہ مرد اور خواتین کا دماغ کس حد تک ان کے برتاؤ پر اثر انداز ہوتا ہے، ڈاکٹر مائیکل موسلے اور پروفیسر ایلس رابرٹس مختلف آرا رکھتے ہیں۔
عورت اور مرد کے دماغ میں فرق پر سائنسدانوں کی مختلف آراء
Sep 30, 2014