لندن دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار

لندن (نیٹ نیوز) سیر و سیاحت کیلئے برطانوی دارالحکومت کا رخ کرنا سیاحوں کے لئے فائدہ مند ثابت نہیں ہوگا کیونکہ لندن کو دنیا کا سب سے مہنگا شہر قرار دے دیا گیا ہے۔  ایک عالمی سروے کے مطابق لندن اس وقت دنیا کا سب سے مہنگا شہر قرار پایا ہے جس کی وجہ مہنگی ترین رہائش گاہیں اور اخراجات ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل دنیا کا مہنگا ترین شہر ہانگ کانگ تھا۔

ای پیپر دی نیشن