اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے چینی کمپنیوں کیلئے سپیشل ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپیشل ڈیسک چینی سرمایہ کاروں کو ملک میں کاروبار شروع کرنے کیلئے رہنمائی کرے گا۔
ایف بی آر کا چینی کمپنیوں کیلئے سپیشل ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ
Sep 30, 2015