مسلسل غیرحاضری، سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو معطل

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی اور گریڈ 20 کے آفیسر ثاقب سومرو کو معطل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے معطلی کی منظوری دی۔ ثاقب سومرو جولائی میں 15 روز کی چھٹی پر بیرون ملک گئے اب تک غیرحاضر ہیں۔ ثاقب سومرو کے خلاف کرپشن کے الزامات ہیں۔ تحقیقاتی ادارے کارروائی کی تیاری میں مصروف ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...