اسلا م آباد (آئی این پی) وزارت پانی و بجلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیپرا کو نامکمل رپورٹ شائع کرنے کی کیا ضرورت تھی، میڈیا پر نامکمل اعداد و شمار رپورٹ ہونا سوالیہ نشان ہے۔ منگل کو ایک بیان میں وزارت پانی و بجلی کے ترجمان نے کہا کہ کیا کوئی نیپرا سے یہ پوچھ سکتا ہے کہ اس نے نامکمل رپورٹ کیوں شائع کی۔
نیپرا نے نامکمل رپورٹ شائع کی ترجمان وزارت پانی و بجلی
Sep 30, 2015