جموں(اے این این) بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستانی شہری محمد اسلم ملک کو جہادی لٹریچر سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ 68 سالہ اسلم ملک پونچھ راولاکوٹ بس کے ذریعے پونچھ پہنچا تھا۔
بھارتی حکام کامقبوضہ کشمیرسے پاکستانی شہری کو جہادی لٹریچر سمیت گرفتار کر نے کادعویٰ
Sep 30, 2015