پاکستانی سفارتخانے نے اسد مرتضیٰ سمیت 3 شہداء کی میتیں وطن لانے کی درخواست کردی

Sep 30, 2015

مکہ مکرمہ (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے سانحہ منیٰ کے تین شہدا کی میتیں پاکستان لانے کی باضابطہ درخواست کردی۔ سعودی حکومت نے خلاف ضابطہ درخواست وصول کرلی۔ پاکستانی سفر منظور الحق نے بتایا سعودی حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اسد مرتضیٰ گیلانی سمیت دو دیگر شہداء کی میتیں پاکستان نے لانے کی درخواست دی ہے۔

مزیدخبریں