غصے پر قابونہیں پاسکتی چاہے کسی سے تعلق ہی ختم کیوںنہ ہوجائے :میگھا

لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ غصے پر قابونہیں پاسکتی چاہے کسی سے تعلق ہی ختم کیوںنہ ہوجائے ‘اپنی مر ضی کے مطابق فیصلے کرتی ہوں دوسروں کی مداخلت پسند نہیں ۔ کوشش کرتی ہوں کہ غصہ نہ آئے اور جب غصہ آجاتا تو پھر کوئی طاقت اسکو روک نہیں سکتی‘ غصے میں آکر اگر کسی سے مجھے تعلق بھی ختم کر نا پڑ جائے تو میں ا س سے گر یز نہیں۔

ای پیپر دی نیشن