لندن (سپورٹس ڈیسک) فٹٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے اپنے سابق نائب صدر جیک وارنر کو کرپشن میں ملوث ہونے پر فٹبال سرگرمیوں میں حصہ لینے پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔ ٹرینیڈاڈ سے تعلق رکھنے والے جیک 2011ء میں اپنے عہدے ۔سے مستعفی ہوگئے تھے۔
کرپشن الزامات: فیفا کے سابق نائب صدر جیک وارنر پر تاحیات پابندی
Sep 30, 2015