ھٹھمنڈو(آن لائن) نیپال کی حکومت نے کم عمر، ضعیف اور معذور افراد کے ما وئنٹ ایورسٹ سر کرنے پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا ۔ 18 سال سے کم عمر اور 75 سال سے زائدعمر کے کسی بھی فرد کو ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنیکی اجازت نہیں ہوگی۔ 2014 میں حادثے کے دوران 16 شیرپا کی ہلاکت کے بعد اس پہاڑی کو بند کر دیا گیا تھا۔