تھائی ماڈل کا ٹوٹی سڑک پراحتجاجی غسل،گورنرنے فوری تعمیر کا حکم دیدیا

بینکاک(این این آئی)بینکاک کی ایک مقامی ماڈل پالم نے تھائی لینڈ کے صوبے تاک کے ضلع رائی رمات میں ان کے رشتہ داروں کے گھر کے راستے والی روڈ پر موجود گڑھوں سے تنگ آکر انوکھا احتجاج کیا ،تھائی ماڈل ٹوٹی سڑک میں کھڑے گندے پانی میں بیٹھ گئیں اوراحتجاجی غسل کیا گورنر کے حکم پر تعمیراتی کام شروع کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن