کشمیر کا مسئلہ جاپان کی پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے: انوکی، پاکستان، بھارت میں امن کیلئے واک کریں گے: جہانگیر خان

Sep 30, 2016

ٹوکیو (نوائے وقت رپورٹ) جاپان کے معروف پہلوان اور رکن پارلیمنٹ محمد حسین انوکی نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ جاپان کی پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے، ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت میں امن کیلئے محمد حسین انوکی سکواش سٹار جہانگیر خان کے ساتھ امن واک کریں گے، جہانگیر خان نے کہا ہے کہ انوکی سے مل کر پاکستان بھارت امن کو فرغ دیں گے۔
انوکی

مزیدخبریں