لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ چودھری نثارسے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور آفتاب شیرپاﺅ نے الگ الگ ملاقات کی۔ وزیر داخلہ سے غلام احمد بلور‘ صاحبزادہ طارق اللہ‘ شاہ جی گل آفریدی‘ عثمان خان کاکڑ نے بھی ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ‘ پاک افغان تعلقات سے متعلق گفتگو کی گئی ہے۔ بلاک شناختی کارڈز سے متعلق پالیسی بھی زیر غور آئی۔
نثار/ملاقاتیں