میچ کے دوران بچی گم ہونے پر رافیل نڈال نے کھیل روک دیا

بارسلونا (سپورٹس ڈیسک) سپین کے شہر مجورکا میں نمائشی ٹینس میچ کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ سٹیڈیم میں ایک بچی لاپتہ ہونے پر ماں چلانے لگی جس پر میچ روک دیا گیا۔ چند لمحوں بعد بچی مل گئی جس پر میچ دوبارہ شروع کر دیا گیا۔ بچی ملنے پر سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے تالیاں بجائیں۔ بچی کی ماں نے میچ روکنے پر رافیل نڈال کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...