انڈر18ایشیا ہاکی کپ :پاکستان بھارت سے سیمی فائنل ہار گیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر ) بھارت نے پاکستان کوسیمی فائنل میں ہرا کر انڈر18ایشیا ہاکی کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت نے ایک کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی حاصل کی ۔ دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے چائنیز تائی پے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ۔میزبان بنگالی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں چھ گول سے کامیابی حاصل کی ۔ایونٹ کا فائنل بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...