بیجنگ میں پاکستان چین اقتصادی راہداری کونسل کا دفتر کھول دیا گیا

Sep 30, 2016

بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پاک چین اقتصادی راہداری کونسل کا دفتر کھول دیا گیا۔ دفتر پاک چین بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کے ساتھ مختلف ایونٹس منعقد کرے گا۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان کی طرف سے سینیٹر طلحہ محمود نے شرکت کی۔

مزیدخبریں