میدانِ کربلا

ظفر علی راجا
میدانِ کربلا میں ادا کی تھی جو نماز
ہَے بے مثال اب بھی عبادت حسینؓ کی
تا حشر اس اعلان کی باقی رہے گی گُونج
اِک انقلاب رنگ ہَے شہادت حسینؓ کی

ای پیپر دی نیشن