مہاجرین کی سمگلنگ میں ملوث بلغارین خاتون سیاستدان کوتین سال قید

صوفیہ(این این آئی)بلغاریہ کی انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والی سیاستدان انیلیا ولیوَوا کو مہاجرین کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ان کی پارٹی مہاجرین کی ملک آمد کی سخت مخالف ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بلغاریہ کے حکام نے بتایاکہ ملک کی الٹرا نیشلسٹ پارٹی ’نیشنل فرنٹ فار سالویشن آف بلغاریہ‘ (این ایف ایس بی) سے تعلق رکھنے والی خاتون سیاستدان انیلیا ولیوَوا کو معطلی کی سزا سنائی ہے۔ انہیں جولائی میں حراست میں لیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...