لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے رشتے سے انکار پر قریبی عزیز کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت کے قیدی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت کے مجرم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا ۔ فاضل عدالت نے عدم عدالت نے عدم ثبوتوں کی بناءپر ملزم نیامت کی سزائے موت ختم کرتے ہوئے اسے بری کرنے کا حکم دے دیا۔