خواجہ آصف کو ملکی مفاد کیخلاف باتیں زیب نہیں دیتیں : رانا نثار

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما رانا نثار راٹھ نے کہا کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کو ملکی مفاد کے خلاف باتیں زیب نہیں دیتیں ،بھارت کو اس طرح خوش کرنے سے پوری قوم کا دل ٹوٹا ہے ،ان کے ہوتے ہوئے دشمن کی ضرورت نہیں،مسلم لیگی جو مرضی کرلیں ،اب ذلت سے دامن نہیں بچاسکیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن