سےاسی عدم استحکام سے غےر جمہوری قوتوں کا راستہ ہموار ہو سکتا ہے:میاں مقصود

Sep 30, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام سے غیر جمہوری وغیر سیاسی قوتوں کے لیے راستہ ہموارہوسکتاہے، دانشمندانہ اقدامات اور معاملات کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کی ضرورت ہے، سوچی سمجھی سازش کے تحت ملکی حالات خراب کےے جا رہے ہےں۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کہاہے کہ حضرت امام حسین ؓ نے اپنی اور اپنے خاندان کی قربانی دے کر قیامت تک کے لیے امت کو یہ پیغام دیاہے کہ باطل کے سامنے سر جھکانے کی بجائے سر کٹوا دینا اصل کامیابی ہے۔ 

مزیدخبریں