ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ پنجاب کی مسجد کے سابق خطیب پروفیسرڈاکٹر اسلم صدیقی کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا انہیں پنجاب یونیورسٹی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا، نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مرحومہ مبشر اقبال صدیقی، طیب صدیقی، مشرف صدیقی کی والدہ تھیںذکراللہ مجاہد، حافظ سلمان بٹ، ملک شاہد اسلم، ضیاالدین انصاری، خالد عثمان، اخلاق احمد، عبدالعزیز عابد، شاہدنور ملک نے ڈاکٹر اسلم صدیقی کی اہلیہ ہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...