پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ایم ڈی خیبر بنک نے ملازمت میں توسیع نہ لینے کی یقین دہانی کرادی۔ خیبر پی کے حکومت برطرفی کا نوٹس واپس لینے پر تیار ہوگئی۔ نوٹس واپس لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کو بھی آگاہ کردیا گیا۔ جماعت اسلامی صوبائی حکومت کیلئے مشکلات پیدا کرسکتی ہے۔
ایم ڈی خیبر بنک