ڈالر 1.20 روپے مہنگا ‘127 کا ہو گیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈالر پھر اونچی اڑان کرتے ہوئے 127 روپے تک پہنچ گیا۔ ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 20 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن