بیرون ممالک پاکستانی ڈیموں کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، مزید 10 ارب پودے لگائیںگے: فیصل جاوید

Sep 30, 2018

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تغیرات کے رکن سینٹر فیصل جاوید نے بیرون ملک پاکستانیوں پر زوردیا ہے کہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔انہوں نے کہا مزید 10ارب پودے لگائے جائیں گے ۔

مزیدخبریں