برطانیہ اگلےماہ کی اکتیس تاریخ کو یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرے گا۔
ایک انٹرویو میں برطانیہ کے وزیر خزانہ ساجد جاوید نے امید ظاہر کی کہ برطانیہ معاہدے کے ساتھ اتحاد سے الگ ہوگا۔
تاہم انہوں نے کہا کہ اگر معاہدہ نہ بھی ہوا تو کسی بھی صورت میں یورپی یونین چھوڑنا اہم ہے اور اگلے ماہ کی اکتیس تاریخ علیحدگی کے حوالے سے مناسب وقت ہے۔