ادویہ کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ بدترین انسانیت دشمنی ہے : عقیلہ زیدی

خا ن پور (کرائم رپورٹر) مہنگائی کا طوفان لانے والے حکمران غریب عوام کو زندہ درگور کرنا چاہتے  ہیں۔ انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 300فیصد اضافہ انسانیت دشمنی کی بدترین مثال ہے۔ ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے شعبہ خواتین سٹی کی سینئر نائب صدر عقیلہ زیدی نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن