بہاولپور آرٹس کونسل میں آڈیٹوریمکی تعمیر شروع کرنے کا مطالبہ

بہاولپور(بیورو رپورٹ)11سال قبل آڈیٹوریم کاسنگ بنیادرکھاگیا تعمیرتاحال شروع نہ ہوسکی بہاول پورکے اس منظورشدہ پروجیکٹ کی تعمیرفوری شروع کی جائے شہریوں کاوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے مطالبہ۔

ای پیپر دی نیشن