ملتان میں آوارہ کتوں کی بہتات‘ نشتر میں روزانہ سگ گزیدہ 10 مریض رپورٹ ہونے لگے

Sep 30, 2020

ملتان(سپیشل  رپورٹر) ملتان میں  اور اس کے گردونواح میں انتظامیہ ، محکمہ صحت اور متعلقہ حکام کی نا اہلی سے آوارہ کتوں کی بہتات ہو چکی ہے ، مٹر گشت کرتے آوارہ کتوں کے کاٹنے سے نشتر ہسپتال میں روزانہ 10 مریض رپورٹ ہو رہے ہیں جبکہ مراکز صحت میں کتے کاٹے کی ویکسین ہی دستیاب نہیں جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

مزیدخبریں