کراچی(سٹی نیوز) دربار عالیہ غازی یوسف شاہ مودی منوڑہ کی مذہبی امور کمیٹی کے چیئرمین خلیفہ عبد الرزاق شمس الدین الرفاعی‘ عبدالستار نقشبندی‘ ڈاکٹر یونس قادری‘ اقبال قریشی‘ زبیر نقشبندی و دیگر نے ایڈمن آفیسر ارشاد علی سموں سے ان کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔