کراچی(سٹی نیوز) دربار عالیہ غازی یوسف شاہ مودی منوڑہ کی مذہبی امور کمیٹی کے چیئرمین خلیفہ عبد الرزاق شمس الدین الرفاعی‘ عبدالستار نقشبندی‘ ڈاکٹر یونس قادری‘ اقبال قریشی‘ زبیر نقشبندی و دیگر نے ایڈمن آفیسر ارشاد علی سموں سے ان کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
خلیفہ عبد الرزاق الرفاعی ودیگر کی ایڈمن آفیسر ارشاد سموں سے تعزیت
Sep 30, 2020