ملہال مغلاں (نامہ نگار) یوسی ڈوہمن کے علاقہ میں پی ٹی آئی کی حمایت میں زبردست اضافہ ملک وسیم کرامت کی عوامی رابطہ مہم اور مسلسل خدمت کیوجہ سے سیاسی جمود ٹوٹ گیا تھانہ کچہری اور پٹواری کلچر کو فروغ دینے والے دیوار کے ساتھ لگ گئے ماضی میں یوسی میں یکطرفہ سیاسی ٹریفک چلنے کیوجہ سے عامہ الناس مخصوس ڈیرے میں پناہ ڈھونڈنے پر مجبور تھے اس کلچر کو ملک وسیم کرامت نے توڑ کر رکھ دیا جہنیں مجبور طبقات نجات دھندہ کے روپ میں دیکھ رہے ہیں