سنگاپور (نوائے وقت رپورٹ) جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہریوں کی تصدیق کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ سنگاپور کی حکومت نے ڈیجیٹل طریقے سے شناخت کی اس سکیم کو ’سنگ پاس‘ کا نام دیا ہے۔ جس کے ذریعے سے حکومتی سروسز سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
سنگاپور چہرے کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کرنے والا دنیا کا پہلا ملک
Sep 30, 2020