حکومت سے ڈریں گے  نہ جھکیں گے:  سلمان شہباز

 لندن (نوائے وقت رپورٹ)  شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے کہا ہے کہ میری والدہ اور بہنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔ یہ گیدڑوں کی حکومت ہے۔ ہم نہ ڈریں  گے نہ جھکیں گے۔

ای پیپر دی نیشن