لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے رہنما رانا نثار راٹھ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کی انتہا پسندی اور مسلم دشمنی کے بخیئے اڈھیر دیئے ہیں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کھسیانی بلی کھمبانوچے کے متررادف تھی۔ اللہ کے کرم سے جلد مظلوم کشمیریوں کی زنجیریں ٹوٹیں گی اور عمران خان کے دور میں ہی مقبوضہ کشمیر آزاد ہو گا۔