اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے این ڈی ایم اے کی طرف سے ٹڈی دل کی خاتمہ کے لئے سپرے کرنے والی مشینوں کی درآمد کو ٹیکس فری کر دیا ہے ،اس سلسلے میں نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ۔
ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے سپرے کرنے والی مشینوں کی درآمد ٹیکس فری
Sep 30, 2020