کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق نیب ریفرنس میں آغا سراج درانی و دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے نیب کے تفتشی افسرنے کہاکہ نیب پراسکیوٹر ریاض عالم کی طبعیت نا ساز ہے پیش نہیں ہوسکتے ہیں،عدالت نے درخواست ضمانت کی مزید سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
سندھ ہائی کورٹ