طالبہ زیادتی کیس کی سماعت 13اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ آصف اقبال نے دینی مدرسہ 16 سالہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت مزید کارروائی کیلئے 13اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے اور آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان اور پولی گرافک ٹیسٹ رپورٹ طلب کرلی ہے، گزشتہ روز ملزم شاہ نواز اور شریک ملزمہ کوسخت حفاظتی اقدمات میں پیش کیا گیا،جن کے خلاف تھانہ پیر ودہائی پولیس نے مقدمہ درج کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...