کابل (نیٹ نیوز) افغانستان میں طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد افیون کی کاشت کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں۔ افغانستان میں افیون کی قیمتیں 3 گنا تک بڑھ گئی ہیں۔ دوسری جانب بڑھتی کارروائی کے پیش نظر قندھار میں افیون کے کاشت کار پریشان نظر آتے ہیں۔ سمگلرز کا کہنا ہے کہ ان کے پاس مہنگی افیون خریدنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔
طالبان کی افیون کے خلاف کارروائیاں تیز، قیمتوں میں 3 گنا اضافہ
Sep 30, 2021