لاہور(لیڈی رپورٹر)گلبرگ کالج برائے خواتین کی پرنسپل ڈاکٹر نگہت ناہید ظفر نے کہا ہے کہ طالبات ڈینگی کی روک تھام کیلئے فعال کردار اداکریں اور اپنے گھروںاور تعلیمی اداروں میںعملی اقدامات کے ساتھ ساتھ دوسروں کو بچاو¿کیلئے ایجوکیٹ کریں۔وہ گزشتہ روز انسداد ڈینگی سیمینارسے خطاب کررہی تھیں۔