ہوائی فائرنگ ،ناجائز اسلحہ رکھنے والے3ملزم گرفتار 


لاہور(نامہ نگار) شادباغ پولیس نے 15 کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 ملزم عثمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ ملزم عامر بادشاہ کو پابندی کے باوجود اسلحہ لے کر گھومنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔دوسرے واقعے میں سبزہ زار پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم ثاقب کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولےس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...