فیروزوالہ( نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک کے قریب نامعلوم نوجوان پراسرار طور پر ہلاک فیکٹری ایریا پولیس نے متوفی کی نعش قبضہ میں لے کر ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال بھجوا دی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ متوفی نشی معلوم ہوتا ہے۔
زیادہ نشہ کرنے کے باعث اس کی ہلاکت ہوئی ہے۔