اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں سرکاری افسر سمےت شہری لٹ گئے تھانہ مارگلہ کو محمد شکےل نے بتاےا کہ فےصل مسجد کی پارکنگ مےں ہم نے اپنی گاڑی کھڑی کی واپس آئے تو گاڑی کا لاک کھلا تھا جس سے دس ہزار روپے کی نقدی ، دو سونے کی انگوٹھےاں ، دو سونے کے کانٹے اور دو سونے کے کوکے چاری کرلئے گئے تھانہ آبپارہ کوڈپٹی ڈائرےکٹر اےف آئی اے مےاں صابر حسےن نے بتاےا کہ آبپارہ مارکےٹ مےں موبائل فون ٹھےک کرانے آےااورخےابان سہر وردی روڈ پر اپنی گاڑی مکمل لاک کی لےکن جب واپس آئے تو ڈرائےونگ ڈور کھلا تھا اور گاڑی مےں سے سرکاری لےپ ٹاپ کا بےگ چوری ہوچکا تھا جس مےں مےری سرکاری لےپ ٹاپ ، زونگ4G انٹر نےٹ ڈےوائس ، دو فائلےں سرکاری کارڈ ، کچھ چابےاں اور متفرق دستاوےزات تھےں تھانہ سبزی منڈی کو سہےل عمران نے بتاےا کہ سےکٹر آئی ٹےن ون مےں مےرے گھر سے 12 ہزار روپے کی نقدی ، دو موبائل فون، دو سام سنگ ٹےب چوری ہوگئے تھانہ نون کو نزےر بادشاہ نے بتاےا کہ جھنگی سےداں مےںمےرے گھر سے 15 تولہ وزنی طلائی زےورات ، دو لاکھ70 ہزار روپے کےش ، دو موبائل فون چوری ہوگئے تھانہ آبپارہ کو حنوک مسےح نے بتاےا کہ عوامی مارکےٹ جی سےون ٹو مےں مےری مہران کار نمبرZA - 283 چوری ہوگئی، 7 موٹر سائےکل چوری ہو گئے۔