دریائوں اور آبی ذخیروں  میں پانی کی صورتحال 


لاہور(  نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 72 ہزار700کیوسک اور اخرج 71 ہزار 900کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد19ہزار300کیوسک اور اخراج19ہزار300 کیوسک، خیرآباد پل آمد49ہزار600کیوسک، اخراج 49 ہزار 600کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد13ہزار400کیوسک اور اخراج 24 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد 26ہزار700کیوسک اور اخراج4ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد82ہزار800کیوسک اور اخراج 74 ہزار 800 کیوسک، چشمہ 96ہزار600کیوسک اوراخراج88ہزارکیوسک، تونسہ آمد 82 ہزار700کیوسک اور اخراج 62 ہزار  کیوسک، گدو آمد 64 ہزار 700کیوسک اور اخراج 49 ہزار700کیوسک، سکھر آ مد4 5ہزار800کیوسک اور اخراج 36 ہزار300کیوسک ، کوٹری آمد 1 لاکھ 61 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 30 ہزار500کیو سک، تریموں آمد23ہزار کیوسک، اور اخراج 5 ہزار 200 کیوسک، پنجند آمد11ہزار 100کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.827 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1190.05 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.731 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح647.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.198ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...